سوڈان سے پاکستانی شہریوں کے انخلاء کا مشن مکمل

اسلام آباد : ترجمان کا کہنا ہے کہ سوڈان سے ایک ہزار سے زائد پاکستانی شہریوں کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق شہریوں کے انخلاء میں سعودی عرب اور ترکی نے ہر ممکن مدد کی۔ جدہ پہنچنے والے پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کیلئے مشن جاری رہے گا۔
یہ بھی پڑھیں : سوڈان میں لڑائی کے باعث 8 لاکھ سے زائد افراد پڑوسی ممالک جا سکتے ہیں : اقوام متحدہ
ترجمان نے بتایا کہ پاکستانی شہریوں کے انخلاء میں خرطوم میں قائم سفارتخانے نے بھرپور کوششیں کی۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









