پیر، 16-فروری،2026
اتوار 1447/08/27هـ (15-02-2026م)

پیرو میں سونے کی کان میں آگ لگنے سے 27 افراد ہلاک

08 مئی, 2023 13:41

سن 2000 کے بعد سے ملک کا سب سے مہلک کان کنی کا حادثہ پیش آیا، جب سونے کی ایک چھوٹی کان میں آگ لگنے سے 27 افراد ہلاک ہو گئے۔

دنیا میں سب سے زیادہ سونا اور تانبا نکالنے والے ملک پیرو کے جنوبی علاقے اریکیپا کی ایک چھوٹی سونے کی کان میں شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی۔

یہ بھی پڑھیں : برکینا فاسو میں سونے کِی کان میں دھماکہ، 60 افراد ہلاک

آگ بھڑکنے سے دور دور تک دھوئیں کے گہرے بادل نکلتے ہوئے دکھائی دیئے، جس کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک ہوگئے۔ واقعے کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی، جس کے باعث ماحول سوگوار ہوگیا۔

2022 میں، ملک بھر میں کان کنی کے حادثات میں 38 افراد ہلاک ہوئے، جو لاطینی امریکی کان کنی میں حفاظتی خدشات کو اجاگر کرتے ہیں۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔