کراچی،شاہ لطیف ٹاؤن میں دلہن نے پستول کی گولی نگل لی

کراچی:شاہ لطیف ٹاؤن میں دلہن نے پستول کی گولی نگل لی۔
پولیس کے مطابق پیٹ میں شدید درد کی شکایت پر خاتون کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا،شوہر کے مطابق پستول صاف کرنے کیلئے گولیاں باہر رکھی تھیں۔
پولیس نے بتایا کہ اہلیہ نے مذاق میں گولی منہ میں رکھی جو اندر چلی گئی،گھر والوں نے قانونی کارروائی کرانے سے انکار کردیا۔
یہ پڑھیں : پرُاسرارفائرنگ : کراچی میں 7سالہ بچی گولی لگنے سے جاں بحق
Catch all the دلچسپ و عجیب News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












