جمعہ، 22-مئی،2026
جمعہ 1447/12/05هـ (22-05-2026م)

بھارتی وزیر اعظم کی شہباز شریف کو وزیر اعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد

05 مارچ, 2024 12:20

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستان کے نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ شہباز شریف کو پاکستان کے وزیر اعظم بننے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

ایکس پوسٹ میں بھارتی وزیر اعظم نے شہباز شریف کو ٹیگ بھی کیا ۔

یہ پڑھیں : نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔