یمنی فوج کا اسرائیلی بحری جہاز پر حملہ،جہاز میں آگ لگ گئی

خلیج عدن میں یمنی فوج نے اسرائیلی کارگو بحری جہاز پر حملہ کیا ہے۔
اس حملے کے دوران بحری جہاز میں آگ لگ گئی۔
یمنی فوج نے اسرائیلی کارگو جہاز کو میزائل سے نشانہ بنایا ،حملے میں جہاز کا عملہ محفوظ رہا۔
امریکی سینٹ کام کے مطابق یمن کی جانب سے داغے گئے دو میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کردیا گیا ۔
یہ پڑھیں : میدان جنگ سے بھاگنے والے دو اسرائیلی فوجی افسران برطرف
Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









