ایپل نے 59 ممالک میں نیا سستا فون متعارف کرا دیا

ایپل نے 59 ممالک میں نیا سستا فون متعارف کرا دیا
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنا نیا کم قیمت پر مبنی ماڈل آئی فون 16 ای فروخت کے لیے پیش کر دیا ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق آئی فون 16 ای آسٹریلیا، کینیڈا، چین، جرمنی، بھارت، جاپان، ملائیشیا، میکسیکو، جنوبی کوریا، ترکی، متحدہ عرب امارات، برطانیہ اور امریکا سمیت 59 ممالک میں دستیاب ہے۔
مزید پڑھیں:آئی فون ایس ای 4 کب ریلیز ہو گا؟ تاریخ کا اعلان ہو گیا
مزید پڑھیں:آئی فون کو محفوظ بنانے کیلئے یہ اہم فیچر کیسے فعال کریں؟
آئی فون 16 ای کی ظاہری شکل 2 آئی فونز 14 (فرنٹ سے) اور 8 (بیک سے ) سے ملتی جلتی بتائی جا رہی ہے لیکن اس میں جدید اے 18 چپ ہے۔
اس کے علاوہ ایپل نے سیٹلائٹ کنیکٹیوٹی کے لیے پہلا سی 1 موڈیم ایمرجنسی ایس او ایس لانچ کیا ہے۔
Catch all the سائنس و ٹیکنالوجی News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












