غصے کے شکار لوگوں کو کن رنگوں سے دور رہنا چاہیے؟

غصے کے شکار لوگوں کو کن رنگوں سے دور رہنا چاہیے؟
ٓآج ہم آپکو بتائیں گے کہ غصے کے شکار لوگوں کو کن رنگوں سے دور رہنا چاہیے۔
کچھ افراد قدرتی طور پر بہت زیادہ غصے کا شکار ہوتے ہیں اور ہر وقت جذباتی رہتے ہیں۔ ایسے لوگوں کو ‘لال رنگ’ سے دور رہنا چاہیے کیونکہ یہ رنگ خون کی گردش کو تیز کرتا ہے اور غصے کو بڑھا سکتا ہے۔
اس کے برعکس، جو لوگ سست ہوتے ہیں یا خون کی کمی کا شکار ہوتے ہیں، انہیں لال رنگ کے استعمال کی تجویز دی جاتی ہے تاکہ ان کی توانائی میں اضافہ ہو۔
غصے میں رہنے والے افراد کے لیے ہرے رنگ کا استعمال کرنا مفید ہے کیونکہ یہ رنگ مزاج پر خوشگوار اثرات ڈالتے ہیں اور غصے میں کمی لاتے ہیں۔
رنگوں کا درست انتخاب شخصیت کی عکاسی کرتا ہے، مثال کے طور پر سیاہ رنگ گرمی کو جذب کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، اسی لیے ہم گرمیوں میں سیاہ کپڑوں کے بجائے ہلکے رنگوں کا استعمال کرتے ہیں۔
Catch all the صحت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












