ہفتہ، 14-مارچ،2026
ہفتہ 1447/09/25هـ (14-03-2026م)

لوک فنکارہ مائی فاطمہ انتقال کرگئیں

14 مارچ, 2026 12:42

لوک فنکارہ مائی فاطمہ کا انتقال ہو گیا ہے۔

اہلخانہ کے مطابق مائی فاطمہ 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں، مائی فاطمہ جگر اورگردوں کی بیماری میں مبتلا تھیں۔

واضح رہے کہ مائی فاطمہ نے سندھی، مارواڑی اور سرائیکی زبانوں میں اپنا فن پیش کیا جو عوام میں مقبول ہیں۔

Catch all the انٹرٹینمنٹ News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔