کرسپی چکن بائٹس

| اجزاء | مقدار |
|---|---|
| چکن قیمہ | 300 گرام |
| لال فریش مرچ | 4 عدد |
| بریڈ پیس | 1 عدد |
| تلی پیاز | 1 عدد |
| نمک | 1/2 چائے کا چمچ |
| لہسن | 4 جوئے |
| پسی دار چینی | 1/4 چائے کا چمچ |
| کالی مرچ | 1 چائے کا چمچ |
| چاٹ مصالحہ | 1 چائے کا چمچ |
| تیل | 2 کھانے کے چمچے |
ترکیب:
چکن ،لال مرچ،ایک عدد بریڈ ، ایک عدد تلی پیاز،آدھا چائے کا چمچہ نمک،ایک چائے کا چمچہ کالی مرچ ڈال کر باریک پیس لیں۔اور چھوٹے چھوٹے چنکس کر لیںاور تیل گرم کر کے فرائی کر کے پلیٹ میں نکال لیں اور چاٹ مصالحہ ڈال کر سرو کریں۔
Catch all the کھانے News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












