دال کی کچوری

ڈو کیلئے
| اجزاء | مقدار |
|---|---|
| میدہ | 2 کپ |
| گھی | 2 کھانے کے چمچے |
| تیل | تلنے کیلئے |
| نمک | حسبِ ذائقہ |
فلنگ کیلئے
| اجزاء | مقدار |
|---|---|
| چنے کی دال (بوائل) | 1 کپ |
| زیرہ (بھنا، کُٹا ہوا) | 1 کھانے کا چمچ |
| ثابت لال مرچ | 5-6 عدد |
| نمک | حسبِ ذائقہ |
ترکیب:
ایک مکسنگ باؤل میں میدہ گھی اور نمک شامل کر کے اچھی طرح سے مکس کر لیں اور گوندھ لیں ۔ایک چوپر میں چنے کی دال بوائل،زیرہ،ثابت لال مرچ اور نمک شامل کر کے پیس لیںگوندھے ہوئے آٹے کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا لیںاور اس میں پسی ہوئی چنے کی دال کا آمیزہ بھر دیںاور کچھ دیر کے لئے چھوڑ دیںاس کے بعد بیل لیں۔ایک پین میں تیل گرم کرلیں اور ہلکی آنچ پر کچوریاں تل لیں۔تل جانے پر نکال کر چٹنی کے ساتھ پیش کریں۔
دال کچوری تیار ہے۔
Catch all the کھانے News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












