منگل، 14-اپریل،2026
منگل 1447/10/26هـ (14-04-2026م)

کرسپی چکن بائٹس

14 اپریل, 2026 13:20

اجزاءمقدار
چکن قیمہ300 گرام
لال فریش مرچ4 عدد
بریڈ پیس1 عدد
تلی پیاز1 عدد
نمک1/2 چائے کا چمچ
لہسن4 جوئے
پسی دار چینی1/4 چائے کا چمچ
کالی مرچ1 چائے کا چمچ
چاٹ مصالحہ1 چائے کا چمچ
تیل2 کھانے کے چمچے

ترکیب:

چکن ،لال مرچ،ایک عدد بریڈ ، ایک عدد تلی پیاز،آدھا چائے کا چمچہ نمک،ایک چائے کا چمچہ کالی مرچ ڈال کر باریک پیس لیں۔اور چھوٹے چھوٹے چنکس کر لیںاور تیل گرم کر کے فرائی کر کے پلیٹ میں نکال لیں اور چاٹ مصالحہ ڈال کر سرو کریں۔

 

 

Catch all the کھانے News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔