سونا مزید سستا ہوگیا

Gold prices in Pakistan Today - May 2, 2026
عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 200 روپے سستا ہو کر 483762 روپے پر آ گیا ہے۔
دس گرام سونے کی قیمت میں بھی نمایاں کمی دیکھی گئی ہے جو 172 روپے کم ہو کر 414747 روپے تک پہنچ گئی ہے۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











