بدھ، 17-جون،2026
بدھ 1448/01/02هـ (17-06-2026م)

مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں یکدم کمی ہو گئی

17 جون, 2026 15:54

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 55 ہزار 236 روپے ہو گئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 170 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 89 ہزار 684 روپے ہوگئی۔

Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔