سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

Gold prices in Pakistan Today - May 4, 2026
عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 3800 روپے سستا ہو کر 479962 روپے پر آ گیا ہے۔
دس گرام سونے کی قیمت میں بھی نمایاں کمی دیکھی گئی ہے جو 3257 روپے کم ہو کر 411490 روپے تک پہنچ گئی ہے۔
اس کے علاوہ چاندی کی فی تولہ قیمت میں بھی 100 روپے کی کمی ہوئی جس کے نتیجے میں چاندی کی نئی قیمت 7 ہزار 914 روپے ہو گئی۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 38 ڈالر کی کمی سے 4 ہزار 576 ڈالر پر آ گئی ہے۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












