ہفتہ، 13-جون،2026
ہفتہ 1447/12/27هـ (13-06-2026م)

امریکی صدر کا ایران اور اسرائیل سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ

08 جون, 2026 15:33

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور اسرائیل سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا ہے۔

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ ایران اور اسرائیل ایک دوسرے پر حملے فوری بند کریں، حملوں کے نتائج خطے کیلئے مفید نہیں ہوں گے۔

 

 

 دوسری جانب چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مشرقِ وسطیٰ میں پیدا ہونے والی تازہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کشیدگی اور فوجی کارروائیوں کا دوبارہ آغاز خطے کے کسی بھی ملک کے مفاد میں نہیں۔ امید ہے ایران اور اسرائیل جنگ بندی پر عملدرآمد جاری رکھیں گے۔

Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔