امریکا نہ جنگ بندی چاہتا ہے اور نہ ہی مذاکرات کا خواہاں ہے، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ

US Seeks Neither Ceasefire Nor Talks, Says Iranian Parliament Speaker
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ امریکا نہ جنگ بندی چاہتا ہے اور نہ ہی مذاکرات کا خواہاں ہے۔
ایران کے پارلیمانی اسپیکر اور اعلیٰ مذاکرات کار محمد باقر قالیباف کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ بحری ناکہ بندی کو دشمن کی ایک اور شکست میں بدل دیں گے، مفاہمتی یادداشت سے متعلق ٹرمپ کے بیانات متفقہ نکات کے برعکس تھے۔
اعلیٰ مذاکرات کار محمد باقر قالیباف نے کہا کہ واضح ہے کہ امریکا نہ جنگ بندی چاہتا ہے اور نہ ہی مذاکرات کا خواہاں ہے، ہمارا مقصد جنگ کا خاتمہ اور پائیدار امن و استحکام کا قیام ہے، ہمیں مخالف فریق پر بھروسہ نہیں۔
Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












