ایرانی بندرگاہوں کی طرف آنے والے 115 جہازوں کو رخ موڑنے پر مجبور کیا، امریکی سینٹرل کمانڈ

امریکی سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ بحری ناکہ بندی کے تحت ایرانی بندرگاہوں پر آنے یا جانے کی کوشش کرنے والے 115 تجارتی بحری جہازوں کا رخ موڑ دیا گیا۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سائیڈ لائنز پر امریکہ اور ایران کے درمیان سفارتی رابطے اور مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے، تاہم اس کے ساتھ ہی زمینی اور سمندری سطح پر دباؤ بھی برقرار ہے۔
یہ بھی پڑھیں : امریکی پابندیوں کا اثر، ایرانی ایئرلائنز کی کئی بین الاقوامی پروازیں منسوخ
امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق واشنگٹن کی جانب سے نافذ کردہ سخت بحری ناکہ بندی کے تحت اب تک کل 115 تجارتی بحری جہازوں کو ایرانی بندرگاہوں میں داخل ہونے یا وہاں سے باہر جانے سے روکا گیا ہے، یا انہیں راستہ تبدیل کرنے پر مجبور کیا گیا۔
Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












