جمعرات، 30-اپریل،2026
جمعرات 1447/11/13هـ (30-04-2026م)

کل پیٹرول کی قیمت میں کتنا بڑا اضافہ ہونے والا ہے؟ بُری خبر آگئی

30 اپریل, 2026 08:51

پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا امکان ہے۔

ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول کی قیمتوں میں 40 سے 50 روپے تک اضافہ متوقع ہے جس کے بعد پیٹرول کی قیمت 430 روپے فی لیٹر سے تجاوز کر جائے گی۔

  اس کے علاوہ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی 30 سے 40 روپے تک کا اضافہ متوقع ہے۔

یاد رہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان وزیراعظم خود کریں گے

Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔