جمعرات، 28-مئی،2026
جمعرات 1447/12/11هـ (28-05-2026م)

سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں اچانک کمی

20 مئی, 2026 13:33

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونا 6,800 روپے سستا ہو گیا ہے۔

فی تولہ سونا کمی کے بعد 470,362 روپے کی سطح پر آ گیا ہے جبکہ 10 گرام سونا 5,830 روپے کمی کے بعد 403,269 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

اسی طرح 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 369,667 روپے ریکارڈ کی گئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے جہاں فی اونس سونا 68 ڈالر کمی کے بعد 4,480 ڈالر پر آ گیا ہے۔

Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔