منگل، 16-جون،2026
منگل 1448/01/01هـ (16-06-2026م)

پاکستان میں سونے کی لمبی چھلانگ؛ فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

15 جون, 2026 14:26

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 10 ہزار 800 روپے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 55 ہزار 136 روپے ہو گئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 9 ہزار 720 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 89 ہزار 600 روپے ہو گیا۔

اس کے علاوہ 230 روپے اضافے سے فی تولہ چاندی کی قیمت7509 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں108ڈالر اضافے سےفی اونس سونا 4327ڈالر پرپہنچ گیا۔

Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔