پیر، 22-جون،2026
پیر 1448/01/07هـ (22-06-2026م)

مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

22 جون, 2026 13:53

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار 643 روپے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 42 ہزار 636 روپے ہو گئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 4 ہزار 179 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 78 ہزار 345 روپے ہو گیا۔

دوسری جانب جبکہ عالمی بازار میں سونا 189 ڈالر اضافے کے بعد 7151 ڈالر فی اونس کا ہو گیا ہے۔

Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔