منگل، 23-جون،2026
منگل 1448/01/08هـ (23-06-2026م)

سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوگئی

23 جون, 2026 15:07

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں  10 ہزار 400 روپے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 32 ہزار 236 روپے ہو گئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 9 ہزار 360 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 68 ہزار 985 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 104 ڈالر کمی کے بعد  4098 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔

Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔