اتوار، 21-جون،2026
اتوار 1448/01/06هـ (21-06-2026م)

روپے کی قدر میں کمی، ملک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

03 نومبر, 2023 20:50

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں 88 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کا بھاؤ 284 روپے 31 پیسے پر بند ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اسرائیل کو جنگ گلے پڑگئی، تین ہفتوں میں 17 ارب ڈالر کا نقصان

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ50 پیسے اضافے سے 285 روپے ہے۔

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 283 روپے 43 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Catch all the معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔