ملک میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

کراچی: ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 98 پیسے مہنگا ہوا، انٹربینک میں ڈالر 285 روپے 29 پیسے پر بند ہوا۔
یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف کی پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں اضافے کی پیشگوئی
اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہوا، جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 287 روپے پر فروخت ہوا۔
Catch all the معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












