روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر مزید سستا ہوگیا

انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
ڈالر کی قیمت غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوگئی، کاروباری ہفتے کے پہلے روز امریکی کرنسی کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔
کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 14 پیسے کی کمی ہوئی، جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 279 روپے 05 پیسے پر آگئی۔
جمعہ کو انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 11 پیسے کی کمی ہوئی، جس کے بعد ڈالر کا لین دین 279 روپے پر بند ہوا۔
یہ پڑھیں : انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا
Catch all the معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












