کاروباری ہفتے کےتیسرے روز انڈیکس میں مثبت رجحان

کراچی:کاروباری ہفتے کےتیسرے روز انڈیکس میں مثبت رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔
مارکیٹ154 پوائنٹس اضافے سے65ہزار880 پرٹریڈ ہورہی ہے۔
گزشتہ روزمارکیٹ225 پوائنٹس کی کمی سے65,726پر بندہوئی تھی۔
یہ پڑھیں :حکومت کا نئے قرض پروگرام کیلئے آئی ایم ایف کے پاس جانے کا فیصلہ
Catch all the معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












