وفاقی حکومت قرض لینے میں سب سے آگے نکل گئی

Important news for those looking to open a bank account
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق وفاقی حکومت قرض لینے میں سب سے آگے نکل گئی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق وفاقی حکومت کے قرضوں میں 7 ہزار 131 ارب روپے کا اضافہ ہوگیا جبکہ صرف ایک ماہ میں قرضوں میں 1109 ارب روپے کا اِضافہ ہوا ہے۔
اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق مئی 2025 تک حکومت کے قرضوں کا حجم 76 ہزار 45 ارب روپے رہا جبکہ 53 ہزار 460 ارب روپے مقامی، 22 ہزار 585 ارب بیرونی قرض شامل ہے۔
Catch all the معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












