اتوار، 26-جولائی،2026
ہفتہ 1448/02/11هـ (25-07-2026م)

فلسطین کی حمایت؛ ایران سمیت 3 ممالک فوجی مشقیں کرنے کو تیار

27 مارچ, 2025 17:34

پاسداران انقلاب کے اعلیٰ کمانڈر کا کہنا ہے کہ فلسطین کی حمایت میں ایران سمیت تین ممالک کی فوجی دفاعی مشقیں کریں گی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاسداران انقلاب کی بحریہ کے اعلی کمانڈر محمد حسین بارگاہی نے کہا ہے کہ فلسطین کی حمایت اور دفاع کو مضبوط بنانے کیلئے ایران سمیت 3 مملک فوجی مشقوں میں حصہ لیں گے۔

انہوں نے بتایا کہ اِن فوجی مشقوں میں ایران، عراق، لبنان اور یمن کی بحری افواج حصہ لیں گی، جس میں 3 ہزار سے زائد جنگی کشیاں حصہ لیں گی۔

مزید پڑھیں: امریکا کیساتھ براہ راست مذاکرات نہیں کریں گے، ایران کا دو ٹوک مؤقف

واضح رہے کہ ایران کے علاوہ یمن اور لبنان وہ ممالک ہیں جنہوں نے فلسطین کی حمایت میں اسرائیل کیساتھ براہ راست جنگ میں شامل ہیں اور امریکا سمیت یورپ کی پابندیوں کو برداشت کررہے ہیں۔

Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔