لچھے دار پراٹھے

اجزا ء:
میدہ 1/2کلو
دودھ 1 کپ
مکھن 2 -3 کھانے کے چمچے
گھی تلنے کیلئے
نمک حسبِ ذائقہ
ترکیب:
میدے میں مکھن اور نمک شامل کریں اور مکس کرکے دودھ سے گوندھ کر اسکے پیڑے بنا لیں ۔
پھر اسے ہاتھ سے لمبا لمبا رول کر کے پیڑے بنالیں، اب توے پر گھی ڈالیں اور پیڑوں کو بیل کر توے پر تل لیں۔
گرما گرم سرو کریں، لچھے دار پراٹھے تیار ہیں۔
یہ پڑھیں:کھوپرے کی مٹھائی
Catch all the صحت News, کھانے News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












