چین ، ایران اور ترکی کی نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف کومبارکباد

چین ، ایران اور ترکی کی شہباز شریف کو وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکبا د دی ہے ۔
ترک صدر طیب اردوان نے نو منتخب وزیراعظم شہبازشریف کو ٹیلیفون کرکے نومنتخب شہبازشریف کو مبارکباد دی۔
شہبازشریف نے مبارکباد کے پیغام پر طیب اردوان کا شکریہ اداکیا اور پاکستان اور ترکیہ کے درمیان برادرانہ تعلقات کی اہمیت پر زور دیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے بھی پاکستان کے نو منتخب وزیراعظم شہبازشریف کو مبارکباد دی ہے ،ایرانی سفیرنے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے کہ دعاگو ہیں پاکستان میں امن استحکام اور خوشحالی آئے۔
چینی صدر اور وزیراعظم نے شہبازشریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے ، چینی صدر نے کہا کہ امید ہے پاکستان مزید کامیابیاں حاصل کرنے میں کامیاب ہوگا۔
یہ پڑھیں : شہباز شریف پاکستان کیلئے خوش خبری ہیں ،مریم اورنگزیب
Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.








