جمعرات، 11-جون،2026
بدھ 1447/12/24هـ (10-06-2026م)

بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر

27 فروری, 2025 11:41

اسلام آباد: بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر آگئی ہے۔

صارفین کیلئے بجلی فی یونٹ 2 روپے تک سستی ہونے کا امکان ہے۔

سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی کی درخواست پر نیپرا اتھارٹی آج سماعت کرے گی، درخواست جنوری کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر کی گئی۔

نیپرا کی منظوری کے بعد بجلی صارفین کو 15 ارب کا ریلیف ملے گا، صارفین کو اس کمی کا ریلیف مارچ میں دیا جائے گا۔

Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔