سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی ہوگئی

Gold prices in Pakistan Today - September 23, 2026
پاکستان میں سونے کی قیمت میں پیر کو کمی ریکارڈ کی گئی اور مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 1800 روپے کم ہوکر 453,936 روپے ہوگئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن (APGJSA) کے جاری کردہ نرخوں کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 1544 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد یہ 389,176 روپے میں فروخت ہوا۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












