وزارت خارجہ بنگلہ دیش کا پاکستان – بنگلہ دیش مضبوط تعلقات پر اہم بیان

ڈھاکا: وزارت خارجہ بنگلہ دیش نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے مضبوط تعلقات پر اہم بیان جاری کر دیا۔
وزارت خارجہ بنگلہ دیش نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ بنگلہ دیش، پاکستان نے تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کرلیا، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور مشیر خارجہ بنگلہ دیش نے ڈھاکا میں ملاقات کی۔
مزید پڑھیں:بنگلہ دیش میں اسٹار لنک انٹرنیٹ سروس کا آغاز کردیا گیا، ماہانہ فیس کتنی ہے؟
ترجمان کے مطابق ملاقات میں تعاون مزید گہرا کرنےکے عزم کا اعادہ کیاگیا ہے۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









