جمعہ، 6-فروری،2026
جمعہ 1447/08/18هـ (06-02-2026م)

اقرا عزیز اور یاسر حسین کے ہاں بیٹی کی پیدائش

25 جنوری, 2026 14:17

پاکستان کی معروف اداکارہ اقرا عزیز اور اداکار یاسر حسین کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

معروف اداکار یاسر حسین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسٹوری پوسٹ کی جس میں انہوں نے بتایا کہ 24 جنوری کو ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی۔

 

اقرا عزیز اور یاسر حسین کے ہاں بیٹی کی پیدائش

 

واضح رہے کہ اقرا عزیز اور یاسر حسین نے کچھ ہفتے قبل مداحوں کو بتایا تھا کہ وہ جلد ہی خوشخبری سنانے والے ہیں۔ یہ جوڑا پہلے بھی والدین ہے۔ ان کا پہلا بیٹا جولائی 2021 میں پیدا ہوا تھا۔

Catch all the انٹرٹینمنٹ News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔