منگل، 26-مئی،2026
منگل 1447/12/09هـ (26-05-2026م)

سعودی شہزادہ نواف بن نایف انتقال کر گئے

26 مئی, 2026 11:19

سعودی عرب کے شہزادہ نواف بن نایف بن ممدوح بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے ہیں۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی نے شہزادہ نواف بن نایف کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے ان کی نماز جنازہ اور تدفین سے متعلق باضابطہ اعلان جاری کیا ہے۔


اعلامیے کے مطابق شہزادہ نواف بن نایف کی نماز جنازہ آج منگل 26 مئی کو ریاض میں نماز عصر کے بعد امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔

ایوان شاہی نے مزید تفصیلات میں تدفین کے انتظامات سے متعلق بھی آگاہ کیا ہے۔

Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔