جمعہ، 24-جولائی،2026
جمعہ 1448/02/10هـ (24-07-2026م)

سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ہوگیا

18 جولائی, 2026 14:41

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 2400 روپے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 24 ہزار 236 روپے ہو گئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 2057 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 63 ہزار 714 روپے ہوگئی۔

اس کے علاوہ فی تولہ چاندی کی قیمت 41 روپےبڑھکر 6070 روپےہوگئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 24 ڈالر مہنگا ہوکر فی اونس سونا 4018 ڈالر کا ہوگیا۔

Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔