جمعہ، 31-جولائی،2026
جمعہ 1448/02/17هـ (31-07-2026م)

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ

31 جولائی, 2026 13:53

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 3000 روپے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 30 ہزار 436 روپے ہو گئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 2572 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 69 ہزار 29 روپے ہوگئی۔

اس کے علاوہ فی تولہ چاندی کی قیمت 79 روپے کم ہوکر 6294 روپےہوگئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 30 ڈالرمہنگا ہوکر فی اونس سونا 4080 ڈالر کا ہو گیا۔

Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔