دنیا جلد ہی ایران کی عسکری طاقت کا ایک نیا سرپرائز دیکھے گی، ایرانی وزارت دفاع

ایرانی وزارت دفاع نے عزم ظاہر کیا ہے کہ ان کی دفاعی صنعت کو تباہ کرنا ناممکن ہے، جلد ہی دنیا کو عسکری طاقت کا نیا سرپرائز ملے گا۔
ایرانی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ایران کی دفاعی صنعت کو تباہ کرنا ناممکن ہے۔ دنیا جلد ہی ایران کی عسکری طاقت کا ایک نیا سرپرائز دیکھے گی۔
یہ بھی پڑھیں : ایرانی پاسداران انقلاب کا آبنائے ہرمز میں امریکی بحری ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ
وزارت کا کہنا تھا کہ ملک کی دفاعی صلاحیت مکمل طور پر مقامی ہے اور نوجوانوں کی مہارت پر استوار ہے اور پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط اور متحرک ہے۔
Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












