سونا دھڑام سے نیچے آگیا؛ فی تولہ قیمت میں بڑی کمی؛ نئی قیمت جانیے

Gold prices in Pakistan Today - September 14, 2026
پاکستان میں سونے کی قیمت میں 3800 روپے فی تولہ کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 53 ہزار 336 روپے کا ہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن (APGJSA) کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت بھی 3258 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 88 ہزار 672 روپے ہوگئی۔
اسکے علاوہ فی تولہ چاندی کی قیمت122 روپےکی کمی سے 6802 روپے ہوگئی۔
دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 38 ڈالر مہنگا ہوکر 4308 ڈالرپرآگیا۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











