بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 23 اکتوبر تک توسیع

پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود کی بندش میں 23 اکتوبر تک مزید توسیع کر دی ہے۔
پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود کی بندش میں 23 اکتوبر تک مزید توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس پابندی کے تحت کسی بھی بھارتی رجسٹرڈ کمرشل اور ملٹری طیارے کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں : بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں عالمی سرمایہ کاری 17 سال کی کم ترین سطح پر آگئی
بھارتی طیاروں پر یہ فضائی پابندی اپریل 2025 سے مسلسل برقرار ہے، جس کے دائرہ کار میں بھارتی ایئرلائنز کے زیرِ ملکیت، آپریٹ یا لیز پر لیے گئے تمام طیارے بھی شامل ہیں۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











