پیر، 1-دسمبر،2025
پیر 1447/06/10هـ (01-12-2025م)

ملک بھر میں شہدائے پولیس ڈے منایا جارہا ہے

04 اگست, 2023 08:50

کراچی : آج شہدائے سندھ پولیس ڈے منایا جارہا ہے اس موقع پرشہید افسران واہلکاروں کو بھرپورخراج عقیدت پیش کیا جائے گا،شہدائے سندھ پولیس ڈے کی مناسبت سے 5 کلومیٹر طویل شہدارن ریس کا اہتمام کیا گیا ہے۔

شہید افسران و اہلکاروں اور انکی فیملیوں کو سلام جنہوں نے ملک و قوم کیلئے اپنی جان قربان کر دی ،پولیس کے ان جاں نثارغازیوں کو بھی سلام جنہوں نے عمر بھر کی معذوری برداشت کرلی۔

پولیس میں ایسے جانثار ہیں جو کسی دہشت گرد کے آگے نہیں جھکے ملک و قوم پر آنچ نہ آنے دی ،پولیس کے بہادرافسران اورجوان ہمارے محافظ ہیں جن کی بدولت ہماری عزتیں محفوظ ہیں،کراچی میں امن کا قیام اِنہی غازیوں اور شہیدوں کی قربانیوں کا ثمر ہے۔

یہ پڑھیں : سندھی ثقافت، تہذیب اتحاد، محبت اور انسانی احترام کی ثقافت ہے: شرجیل میمن

Catch all the بریکنگ نیوز News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔