انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا ہے۔
انٹربینک میں ڈالر 90 پیسے سستا ہوکر 295 روپے 95 پیسے کا ہوگیا جبکہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز امریکی ڈالر 296 روپے 85 پیسے پر بند ہوا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: غیر ملکی سرمایہ کاری 67 فیصد اضافے کیساتھ 146 ملین ڈالر تک پہنچ گئی
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کا بھاؤ 297 روپے برقرار ہے۔
Catch all the کاروبار News, معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












