بدھ، 6-مئی،2026
بدھ 1447/11/19هـ (06-05-2026م)

سونے کی قیمت میں ایک بارپھر تاریخی اضافہ؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

06 مئی, 2026 12:43

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 11 ہزار 100 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 88 ہزار 962 روپے کا ہو گیا ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونا 9 ہزار 517 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 19 ہزار 206 روپے کا ہو گیا۔

Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔