سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

Gold prices in Pakistan Today - june 08, 2026
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار 600 روپے اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 76 ہزار 362 روپے ہو گئی۔
10 گرام سونے کی قیمت 3 ہزار 944 روپے بڑھنے کے بعد 4 لاکھ 8 ہزار 403 روپے تک پہنچ گئی ہے۔
اس کے علاوہ فی تولہ چاندی کی قیمت 94 روپے بڑھکر 8153 روپے ہوگئی۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 46 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 4540 ڈالر کاہوگیا۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










