سونے کی قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کی بڑی کمی ہوگئی

Gold prices in Pakistan Today - june 03, 2026
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 8600 روپے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 67 ہزار 762 روپے ہو گئی ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 7373 روپے کم ہونے کے بعد 4 لاکھ 1 ہزار 30 روپے کی سطح پر آ گئی ہے۔
اس کے علاوہ چاندی کی قیمت 259 روپے کم ہو کر 7894 روپے تولہ ہو گئی ہے۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 86 ڈالر سستا ہونے سے فی اونس سونا 4454 ڈالر کا ہو گیا ہے۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












