سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی؛ فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

Gold prices in Pakistan Today - june 09, 2026
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 12479 روپے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 55 ہزار 327 روپے ہو گئی ہے۔
10 گرام سونے کی قیمت 11240روپے کم ہوکر389772روپے ہوگئی۔
اس کے علاوہ فی تولہ چاندی کی قیمت 463 روپے گر کر7267روپے پر آگئی۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 124 ڈالر89سینٹ کم ہوکر4328 ڈالر 92 سینٹ پر آگیا۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










