سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا

Gold prices in Pakistan Today - august 07, 2026
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
آل پاکستان صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 5100 روپے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 54 ہزار 336 روپے ہو گئی ہے۔
10 گرام سونے کی قیمت 4372 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 89 ہزار 519 روپے ہوگئی۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 51 ڈالر بڑھ 4319 ڈالر ہوگئی۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











