سونے کی قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کی کمی ہوگئی

Gold prices in Pakistan Today - September 22, 2026
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی کے بعد پاکستان میں بھی فی تولہ سونا 3 ہزار 600 روپے سستا ہوگیا۔
تازہ قیمتوں کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 600 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 65 ہزار 536 روپے ہوگئی ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ 10 گرام سونا 3 ہزار 86 روپے سستا ہونے کے بعد 3 لاکھ 99 ہزار 122 روپے کا ہوگیا۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












