منگل، 22-ستمبر،2026
منگل 1448/04/11هـ (22-09-2026م)

سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ہو گیا

16 ستمبر, 2026 16:45

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد آج اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ملک میں سونے کی قیمت میں 7900 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 57 ہزار 236 روپے کا ہوگیا۔

صرافہ مارکیٹ کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت بھی 6773 روپے  اضافے کے بعد  3 لاکھ 92 ہزار 6 روپے ہوگئی۔

Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔