ہفتہ، 20-جون،2026
جمعہ 1448/01/04هـ (19-06-2026م)

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی

16 نومبر, 2023 18:52

کراچی: انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی اور امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔

انٹربینک میں آج کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں 2 روپے 14 پیسے تک کمی ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: ارادہ ہے کہ پاک ازبک تجارت ایک ارب ڈالر تک لے جائیں: انوار الحق کاکڑ

کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 76 پیسے کم ہوکر 287 روپے 38 پیسے ہوگیا۔

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 288 روپے 14 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Catch all the معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔